کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب۔ سے بھارت کی جانب سے معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت
بھارت کی جانب سے معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانا جنگی جرائم ہیں ،کراچی بار نے کہا کہ بھارت کی جان۔ سے سویلین ابادی کو نشانہ بنانا عالمی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے ، بھارت کی جانب سے سول ابادی کو نشانہ بنانا جنیوا کنونشن 1949 کی خلاف ورزی ہے ،
پاکستان حکومت بھارت کے اس اقدام کے خلاف عالمی سطح پر قانونی چارہ جوئی کرے،اعلامیہ
پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور دفاع کا حق رکھتا ہے ،اعلامیہ
یو این چارٹر کی سیکشن 51 کے تحت پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے کراچی بار
کراچی بار ایسوسی پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،کراچی بار


