49

چار لاپتہ شہریوں کی گھر واپسی پر سندھ ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

لاپتہ افراد کی بازیابی درخواستوں میں اہم پیش رفت ، چار لاپتہ شہری گھر واپس آگئے ، پولیس نے لاپتہ شہری کی گھر واپسی کی رپورٹ جمع کرادی

لاپتہ شہری فدا حسین اور ظہیر عباس گھر واپس آگئے، پولیس

دونوں شہری سچل تھانے کی حدود سے لاپتہ ہوئے تھے، سرکاری وکیل

لاپتہ شہری محمد اکرم بھی گھر واپس آگئے، پولیس

محمد اکرم تھا ہ گلشن اقبال کی حدود سے لاپتہ ہوئے تھے، سرکاری وکیل

لاپتہ شہری مرتضی بھی گھر واپس آگئے، وکیل

شہری مرتضیٰ تھانہ سچل کی حدود سے لاپتہ ہوئے تھے، وکیل

شہریوں کی واپسی پر عدالت نے بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں