لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری کی قیادت اور DSP صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب کی زیر نگرانی تعلقہ پولیس کی حیدر شاہ لاڑو والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
مورخہ 1/4/2025 پر تھانہ رتوڈیرو کی حدود سے چھینا جانے والا ٹریکٹر میسی فرگوسن ماڈل 2018 برآمد۔
چھینا گیا ٹریکٹر برآمد ہونے پر اصل اونر شہری اوشاق گھانگھرو نے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ DSP صاحب صدر/سول لائنز اور متعلقہ ایس ایچ او تھانہ تعلقہ انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو سے اظہار تشکر کرتے ہوئے بروقت کارروائی اور پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔


