لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) لاڑکانہ پولیس کی تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود وسایو بھٹو روڈ پر ایک اور کامیاب کاروائی.
چوری کیس میں ملوث و مطلوب ملزم گرفتار.
گرفتار ملزم کی شناخت سچل ولد سمندر پہنیار کے طور پر ہوئی ہے.
ملزم کے خلاف تھانہ وارث ڈنو ماچھی میں مقدمہ 05/2025 زیر دفعہ 458،459،324،337hii,148,149 درج ہے.


