مفرور/اشتہاری ملزمان کے خلاف ضلع کیماڑی پولیس کی کاروائیاں جاری

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے احکامات پر مفرور/اشتہاری ملزمان کے خلاف ضلع کیماڑی پولیس کی کاروائیاں جاری

اشتہاری (P.O) گرفتار

تھانہ جیکسن پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

گرفتار شدہ اشتہاری ملزم کا نام:

اختر گل ولد سار گل

مقدمے کی تفصیل:

مقدمہ الزام نمبر 94/2024 بجرم دفعہ 411 ت پ
تھانہ جیکسن۔

اپنا تبصرہ بھیجیں