کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی گلشن سکندرآباد میں کاروائی۔ منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی, ایس ایس پی کیماڑی
ملزم کی شناخت راجہ خان ولد امیر خان کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری چرس 1050 گرام برآمد ہوئی۔
ملزم اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوچکاہے۔
گرفتار ملزم راجہ خان کاسابقہ کریمنل رکارڈ درج ذیل ہے۔
1) Fir No. 153/2024 U/S 337.G/427/279/153/24 Ps Aram Bagh.
2) Fir No. 611/2024 U/S 353/324/186/337-H(11) PS Boat Bason.
گرفتار ملزم مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری B فہرست میں بھی شامل تھا۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپیکٹر مٹھل شر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


