کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائی ملزم گرفتار، ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزم کے قبضے سے ٹنٹڈ کار نمبر یAJQ-792 میکر ہونڈا سوک برنگ بلو میرے ساتھ تعاون نہیں کرو گے میں بلوماڈل 2005 جو کہ چاروں سائڈ اور بیک سائیڈ ٹنٹ گلاسزہے برامد ہوئی۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق 01- مقدمہ الزام نمبری236/2025 بجرم دفعہ188ت پ تھانہ سرسید کراچی کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا۔


