لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود سعیدو دیرو لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی۔
مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی اشتہاری،روپوش و مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مشتاق گوپانگ مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ملزم جانی ولد خان محمد گوپانگ گرفتار۔
واضع رہے کے سال 2022 کے دوران مقتول اور ملزمان کا زرعی زمین کے پانی معاملے پر تنازعہ تھا۔


