کراچی میں‌ یونیورسٹی خودکش حملہ کیس، عدالت میں ملز کے وکیل اور پراسیکیوٹر پیش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں‌ یونیورسٹی خودکش حملہ کیس، عدالت میں ملز کے وکیل اور پراسیکیوٹر پیش

ہراسیکیوشن کی جانب سے آج بھی گواہ پیش پیش نھیں کیا گیا

آج تیسری پیشی ہے پراسیکیوشن گواہ پیش نھیں کر رہے ، وکیل ملزم

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے، ایڈووکیٹ شوکت حیات

بغیر کسی ٹھوس جواز کے گواہوں کی عدم پیشی نا انصافی ہے، شوکت حیات وکیل ملزم

میرا موکل بغیر جرم ثابت ہوئے جیل میں ہے ، وکیل ملزم

یونیورسٹی دھماکے کیس میں باقی گواہوں جلد پیش کر کے فیصلہ کیا جائے، وکیل ملزم

گواہوں کے بغیر کیس نھیں چل سکتا اس لئے پراسیکیوشن کو موقع دیتے ہیں ، عدالت

عدالت نے کیس کی مزید سماعت اگلے ہفتے ملوی کردی

کراچی یونیورسٹی میں سولہ ایپرل 2022 کو چائینیز گاڑی پر خودکش حملہ کیس تھا

حملے میں تین چائینیز سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں