ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا۔پاکستانی بولرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آخری 6 کھلاڑیوں کو صرف 20 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ سلمان مرزا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستانی بولرز کی یہ زبردست واپسی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوئی اور شائقین کو میچ میں سنسنی اور جوش فراہم کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں