کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ شاہرہ نور جہاں کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی
ملزم کو مین روڈ نزد کٹی پہاڑی بلاک Q نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے
ملزم کی شناخت زار محمد ولد علیم گل کے نام سے ہوئی ہے۔
برآ مدگی:
گرفتار شدہ ملزم سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی ہے
گرفتار شدہ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 304/2025 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے
جبکہ گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جوکہ پہلے متعدد کیسوں بند ہو کرجیل جاچکا ہے


