سندھ میں خطرناک قرار دیئے گئے اسکولوں کی مرمت کے لئے 15 منصوبوں پر ایک ارب 77 کروڑ 72 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں خطرناک قرار دیئے گئے اسکولوں کی مرمت کے لئے 15 منصوبوں پر ایک ارب 77 کروڑ 72 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین کے ہائی انرولمنٹ پرائمری اور ایلیمینٹری اسکولوں کی مرمت کیلئے 9 کروڑ 96 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین کے 23 پرائمری اور ایلیمینٹری اسکولوں کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 84 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین کے 18 اسکولوں کی تعمیر اور ازسرنو تعمیر پر 10 کروڑ 16 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع شرقی کراچی کے 3 مڈل اسکولوں کو ہائی اسکول میں اپ گریڈ کرنے پر 16 کروڑ 62 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین میں ایک ہائی اسکول کو ہائر سیکنڈری اسکول میں اپ گریڈ کرنے پر 13 کروڑ 5 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع ملیر میں ایک ہائی اسکول کو ہائر سیکنڈری اسکول میں اپ گریڈ کرنے پر 11 کروڑ 48 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین میں ایک ہائی اسکول کا ہائر سیکنڈری اسکول میں اپ گریڈ کرنے پر 11 کروڑ 85 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین کے اسکولوں میں مسنگ اور اضافی سہولیات کی فراہمی کیلئے 15 کروڑ 30 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع سانگھڑ میں اسکولوں میں مسنگ ، اضافی سہولیات اور تزئیں وآرائش پر 8 کروڑ 65 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین میں سیلاب سے تباہ حال 7 اسکولوں کی مرمت اور بحالی پر 11 کروڑ 85 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین میں سیلاب سے تباہ حال اسکولوں کی تعمیر اور ازسرنو تعمیر پر 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : حیدرآباد ، دادو ، جامشورو ، سجاول ، ٹھٹھہ ، بدین ، ٹنڈو محمد خان ، ٹنڈوالہیار ، اور مٹیاری کی فیلڈ دفاتر کی تعمیر کیلئے 19 کروڑ 93 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع سجاول کے ایک اسکول میں کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹری کی بحالی کیلئے 12 کروڑ 6 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : ضلع بدین میں پرائمری ، ایلیمینٹری ، مڈل اور ہائی اسکولوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے 7 کروڑ 44 لاکھ روپے کی منظوری

کراچی : لاڑکانہ کے ایک اسکول میں اضافی سہولیات کی فراہمی کیلئے 4 کروڑ 85 لاکھ روپے کی منظوری

اپنا تبصرہ بھیجیں