54

نیشنل ہائی وے پر وکیلوں کا دھرنا اور تشدد کیس میں‌ عدالت کا پولیس کا مدعی کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں نینشل ہائی وے پر دھرنے کے دوران وکیل ذیشان اجمل پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، ایس ایس پی ملیر ،ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت

عدالت نے ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن کو درخواست گزار کو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا

اگر قابل دست اندازی جرم بنتا ہے تو مقدمہ درج کیا جائے ،عدالت

چند روز قبل کینالز کے خلاف نینشل ہائی وے پر وکلاء نے دھرنا دیا تھا ،درخواست

ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن و دیگر نے وکیل ذیشان اجمل آرائیں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،درخواست گزار

ایس ایس پی ملیر ،ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں