پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز:حتمی تاریخوں اور وینیوز کو فائنل کرلیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز:حتمی تاریخوں اور وینیوز کو فائنل کرلیا گیا …..!!!

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حتمی تاریخوں اور وینیوز کو فائنل کرلیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے 3 جون تک کھیلی جائیگی۔
سیریز کے پہلے 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی فیصل آباد کو مل گئی، سیریز کے آخری 3 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں