کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کا مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایس ایس پی سینٹرل
کراچی: ہلاک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی، ایس ایس پی ذیشان شفیق
کراچی: ہلاک ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، جوابی کاروائی میں مارے گئے، ایس ایس پی سینٹرل
کراچی: کارروائی کے دوران ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ایس ایس پی سینٹرل


