کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) تھانہ ماڈل کالونی پولیس موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار
موٹر سائیکل لفٹر ملزم معیز یوسف ولد یوسف مسیح گرفتار سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد
ملزم سے باز یافتہ موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر 0910-TLP تھانہ سعودآباد کی حدود سے چوری شدہ ہے
ملزم کا شہر کے مختلف علاقوں سے متعدد موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف
ملزم قبل تھانہ ملیر کینٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے متعلقہ شعبہ تفتیش کے سپرد


