سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کےغیر حتمی نتائج

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کےغیر حتمی نتائج، صدراتی امیدوار کی نشست پر عشرت لوہار کامیاب دوسرے نمبر پر کے بی لغاری رہے، نائب صدر کے لیے نثار چنا منتخب ہوئے جنرل سیکریٹری کے لیے اسرار حسین چنگ کامیاب، جوائنٹ سیکریٹری کے عہدے پر غلام علی تالپور کامیاب ہوئے، لائبریری سیکریٹری زین سہتو اور خزانچی کے لیے زیشان علی میمن کامیاب قرار پائے

اپنا تبصرہ بھیجیں