کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس تین رکنی ڈکیت گینگ کے ملزمان گرفتار اسلحہ ناجائز و موٹر سائیکل برآمد، ایس ایس پی محمد طارق نواز
ایس ایچ او زمان ٹاؤن ہمراہ انچارج بٹھائی کالونی پولیس چوکی و ملازمان کامیاب کاروائی سرگرم اسٹریٹ کرمنلز ملزمان گرفتار
ملزمان کی شناخت
1- احمد رضا ولد حاجی عمر
2- عبدالرحمن ولد ذرد علی
3- عاصم ولد صابر
کے ناموں سے ہوئی
ملزمان سے مسروقہ موٹرسائیکل اور چھینا گیا موبائل فون برآمد
ملزمان سوشل میڈیا پر وائرل ڈکیتی کی واردات میں بخوبی شناخت کئے گئے
برآمدہ موبائل فون مقدمہ الزام نمبر 526/2025 ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا
ملزمان کو حسب ضابطہ بالا مقدمہ میں گرفتار کیا گیا دیگر سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت علیحدہ سے مقدمہ درج
ابتدائی طور پر ملزمان کا اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
گرفتار ملزمان مزید قانونی کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے


