کراچی چڑیا گھر میں ریچھ رانو کی غیر قانونی قید اور ابتر حالت کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں کراچی چڑیا گھر میں ریچھ رانو کی غیر قانونی قید اور ابتر حالت کے خلاف درخواست کی سماعت

عدالت نے کے ایم سی ،ڈائریکٹر کراچی زو اور سیکرٹری کنزرویٹو وائلڈ لائف کو نوٹس جاری کردئیے

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا

سنئیر ڈائریکٹر زو کی جانب سے رانو کی صحت سے متعلق کمیٹی تشکیل دی تھی ،جبران ناصر وکیل درخواست گزار

کمیٹی نے 17 جنوری 2025 کو اپنی سفارشات میں کہا کہ رانو ذہینی دباؤ میں ہے اسے کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے ،درخواست گزار

رانو کو کراچی زو میں قید کرنا وائلڈ لائف ایکٹ کی سیکشن 47 کی خلاف ورزی ہے ،جبران ناصر وکیل درخواست گزار

سندھ ہائیکورٹ ایسی ہی ایک درخواست میں رانو کے لیے ائیر کولر پول کی صفائی دیگر احکامات جاری کرچکا ہے ،درخواست

رانو کو کراچی زو میں رکھنا آرٹیکل 9 اور 9 اے کی خلاف ورزی ہے ،وکیل درخواست گزار

رانو کو کمیٹی کی سفارشات کے مطابق قدرتی ماحول میں منتقلی کا حکم دیا جائے ،درخواست

اپنا تبصرہ بھیجیں