لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) لاڑکانہ پولیس کی اولڈ بس اسٹینڈ والے علاقے میں کامیاب کارروائی،
عادی جرائم پیشہ/ایکٹو کرمنل،موٹر سنیچر،ڈرگ ڈیلر اور وانٹیڈ ملزم چرس سمیت گرفتار۔
ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
ڈی ایس پی صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو سب انسپیکٹر آصف افتخار کی اولڈ بس اسٹینڈ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
ایک ملزم تقریباً دو کلو (1980) گرام چرس سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت آکاش منگی کے طور پر ہوئی ہے،
مذکورہ ملزم عادی جرائم پیشہ،ایکٹو کرمنل،موٹر سائیکل سنیچر،ڈرگ ڈیلر اور وانٹیڈ ملزم ہے۔
ملزم سے دیگر ساتھیوں اور خریداروں متعلق پوچھ گچھ سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔


