49

سگی ماں اور سوتیلے باپ کے مبینہ تشدد سے تین سالہ بچے کی ہلاکت کا کیس کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں سگی ماں اور سوتیلے باپ کے مبینہ تشدد سے تین سالہ بچے کی ہلاکت کا کیس کی سماعت

پولیس نے گرفتار سگی ماہ اور سوتیلے باپ کو عدالت میں پیش کردیا

عدالت نے دونوں ملزمان کو 30 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

ملزمہ رمشا کی ملزم اسد کے ساتھ دوسری شادی ہوئی تھی،پولیس

ملزمہ رمشا کا پہلے شوہر سے تین سال کا بیٹا علی بھی تھا ،پولیس

ملزم اسد اور اسکی بیوی رمشا تین سالہ علی پر تشدد کرتے تھے ،پولیس

بچے کی حالت خراب ہونے پر اسے اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں بتایا کہ بچہ سیڑھیوں سے گر گیا تھا ،پولیس

ملزمان کے خلاف تین سالہ علی کے چاچا کے مدعیت میں مقدمہ شریف آباد پولیس اسٹیشن میں درج ہے ،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں