حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سی آئی اے اور بلدیہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، خام مال مین پوری سپلائی ناکام، سپلائر گرفتار
ڈی ایس پی سی آئی اے افتخار احمد برڑو کی ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپیکٹر نیاز پنہور کے ہمراہ مشترکہ کارروائی
سی آئی اے اور بلدیہ پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے خام مال مین پوری کی سپلائی ناکام بنادی
دوران تلاشی ہونڈا سوک کار نمبر BUM-311 سے 6 عدد کٹوں میں کل 72 کلو گرام خام مال مین پوری برآمد
پولیس نے کار سوار ملزم بنام شہزاد ولد سید شاہد کو گرفتار کرلیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم نیو کراچی کا رہائشی اور خام مال مین پوری سپلائر گروہ کا رکن ہے
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بلدیہ میں گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
مزید کاروائیوں کا سلسلہ جاری


