حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) سیری پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
چیک پوسٹ سیری
انچارج سیری سب انسپیکٹر شوکت علی درس کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
سیری پولیس نے دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر نظیر علی عرف باغو کلیار کو بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا ساتھی سلطان پٹھان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
گرفتار و مفرور منشیات سپلائرز کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی
گرفتار و مفرور منشیات سپلائرز سے مزید تفتیش جاری ہے
سیری پولیس نے گرفتار و مفرور منشیات سپلائرز کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا


