47

رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ 2 ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل رضویہ تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ 2 ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار.

مقابلہ ہپی ناظم آباد نمبر 1 بالمقابل بنگش ہوٹل کے پاس دورانِ گشت ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت کا شاہنواز اور حامد ظہور کے ناموں سے ہوئی

پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل 30 بور بمعہ راؤنڈ زندہ و چلیدہ خول اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد کر لی

زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

ملزمان کا ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں