62

کراچی؛ سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ بمقام KDA گراؤنڈ بلاک U نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت ساجد عطاری ولد محمد یوسف اور اور بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت نبیل احمد ولد نسیم احمد کے نام سے ہوئ

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 9mmپسٹل لوڈ میگزین 1 عدد 30 بور پسٹل اور موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں