55

کراچی؛ منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکے کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکے کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کرکے ملزم عجب ولد محمد اشرف کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزم کے قبضے سے 270 پیکٹ انڈین آداب اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس

گٹکے کی سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ کا اندراج, کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں