لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار
جج2006 میں برطرف،2008 میں برطرفی معطل،2015 میں دوبارہ انکوائری کے بعد برخاست، اب ہائیکورٹ نے اپیل بھی خارج کر دی
فیصلے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیا گیا
62


