60

سندھ ہائی کورٹ میں‌ بھری عدالت کے درمیان مداخلت کر کے وکلا نے عدالتی کاروائی بند کرا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آج سندھ ہائی کورٹ میں‌ بھری عدالت کے درمیان مداخلت کر کے وکلا نے عدالتی کاروائی بند کرا دی۔ وکلا نے کہا کہ ہم بار والے آپ کے پاس آئیں ہیں، جسٹس محمود اے خان نے کہا کہ آپ باہر جائیں، آپ پورا دن کھڑے رہیں، کورٹ بند کریں گے، آپ باہر جائیں، دوبارا اندر آئیں، وکلا نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم باہر نہیں جائیں گے کسی بھی صورت میں، جب تک عدالتی کاروائی بند نہیں ہوگی نہیں جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں