69

کراچی؛ بن قاسم پولیس کی فوری کارروائی چوری شدہ گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد

کراچی (ایچ آراین‌ڈبلیو) بن قاسم پولیس کی فوری کارروائی چوری شدہ گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد

نامعلوم ملزمان نے صفورا سے قائدآباد تک گاڑی بُک کروائی اور ڈرائیور کو پورٹ قاسم لے گئے۔

ملزمان نے اسلحے کے زور پر ڈرائیور سے گاڑی چھینی اور موقعے سے فرار ہو گئے،

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کو 2 گھنٹوں میں برآمد کرلیا۔

پولیس نے ایزی سٹی کے قریب گاڑی کا تعقب کیا ملزمان پولیس کو دیکھتے گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے کلٹس گاڑی نمبر BHE-206 کو تحویل میں لے کر اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

متاثرہ شہری نے گاڑی کی بروقت برآمدگی پر ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی اور بن قاسم پولیس کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں