کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز/موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان سمیت 4 منشیات فروش/سپلائر گرفتار.
ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 1900 گرام چرس, 46 گرام آئس اور 27 گرام کرسٹال برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی,کلاکوٹ, کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت حسنین علی, حسین عبدالرحمن عرف عبید الرحمن, سعید غنی, محمد منصور علی اور جاویدکے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KMT-7531 کا مقدمہ الزام نمبر 300/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ ڈیفنس میں درج ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا
کراچی، ملزم محمد منصور علی عادی/ پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے..
کراچی: ملزم محمد منصور علی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 334/2022 بجرم دفعہ 8(I) گٹکا/ماوا ایکٹ تھانہ صدر.
2.مقدمہ الزام نمبر 369/2022 بجرم دفعہ 147/148/149/186/504/337A1 تھانہ صدر.
3.مقدمہ الزام نمبر 109/2023 بجرم دفعہ 9(1)3(b) تھانہ صدر.
4.مقدمہ الزام نمبر 110/2023 بجرم دفعہ 8(I) گٹکا/ماوا ایکٹ تھانہ صدر.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام و AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.


