کراچی (ایچ آراینڈبلیو) کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا مہران ٹاؤن سیکٹر 6 کے قریب چھاپہ مار کاروائی٬ بدنامِ زمانہ منشیات فروش خاتون کرن زوجہ الطاف کو گرفتار کرلیا٬ایس پی لانڈھی نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائی کے دوران دو کلوگرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے٬
ملزمہ مہران ٹاؤن میں منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلانے والے گروہ کا حصہ ہے،ایس پی لانڈھی
ملزمہ کے خلاف ماضی میں منشیات کے نصف درجن مقدمات درج ہے٬ماجدہ پروین ہالیپوٹو
ایف آئی آر نمبر 888/21 بجرم دفعہ 6/9 بی ٬ایف آئی آر نمبر 586/22 بجرم دفعہ 6/9 سی ٬ ایف آئی آر نمبر 1830/22 بجرم دفعہ 6/9 سی ٬ ایف آئی آر نمبر 1832/22 بجرم دفعہ 6/9 سی ٬ ایف آئی آر نمبر 824/23 بجرم دفعہ 6/9 سی ٬ ایف آئی آر نمبر 695/24 بجرم دفعہ 6/9 اے کے تحت مقدمات درج ہوچکے ہیں،ایس پی لانڈھی
ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا نے ملزمہ کے قبضے سے دو کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی ہے ،ماجدہ ہالیپوٹو
خاتون منشیات فروش کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے ٬ایس پی لانڈھی
ملزمہ کو مزید کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ٬ماجدہ پروین ہالیپوٹو


