67

کراچی؛ درخشاں پولیس اسٹیشن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

کراچی (ایچ‌آراین ڈبلیو) ضلع ساؤتھ : درخشاں پولیس اسٹیشن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
*
ہندوستانی برانڈڈ گٹکا/ماوا سپلائر گرفتاری

درخشاں پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ ہندوستانی برانڈڈ گٹکا و ماوا سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزم کا نام:

1. محمد عمران عرف امّی ولد محمد اصغر

برآمدگی :

7000 پاؤچز (70 پیکٹس) انڈین عاداب گٹکا (عاداب گتھا)

4400 پاؤچز (40 پیکٹس) انڈین سفینہ گٹکا

ایک سوزوکی آلٹو کار (BSL-880)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 277/2025 درج کر لیا ہے۔
دفعات: دفعہ 8(1) گٹکا ماوا ایکٹ 2019

اپنا تبصرہ بھیجیں