ڈھونڈو گے ہمیں‌ ملکوں ملکوں؛ شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ

دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ حالیہ عالمی و علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں