48

منگھوپیر پولیس نے واردات کے دوران شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے واردات کے دوران شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان نے مورخہ 28 مارچ 2025 کو شہری علی ولد نمروز کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 255/2025 بجرم دفعہ 394/297/34 ت پ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

موصولہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزمان کو واردات/ڈکیتی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم احسان اللّٰہ ولد امجد خان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزم نے انٹروگیشن کے دوران مورخہ 14 اپریل 2025 کو بھی منگھوپیر کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کرنے کا انکشاف کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 280/2025 بجرم دفعہ 399/402 ت پ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں