حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) مارکیٹ پولیس کی کارروائی، 15 لاکھ سے زائد مالیت کی حشیش برآمد، منشیات ڈیلر گرفتار
تھانہ مارکیٹ
ایس ایچ او انسپیکٹر منیر احمد عباسی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
دوران پیٹرولنگ خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے جنت منزل سول اسپتال کے قریب سے منشیات ڈیلر عاقب ولد راشد قریشی کو گرفتار کرلیا
گرفتار منشیات ڈیلر کے قبضے سے 165 گرام حشیش برآمد
گرفتار منشیات ڈیلر کے قبضے سے برآمد حشیش کی مالیت 16,50,000 روپے کی معلوم ہوئی
گرفتار منشیات ڈیلر کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
گرفتار ڈیلر سے مزید انویسٹیگیشن جاری


