کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
بریگیڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم سید محمد حمزہ عباس ولد سید زلعباس کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔


