57

لاہور؛ اقبال ٹاؤن 2 رکنی نو عمر پیشہ ور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اقبال ٹاؤن 2 رکنی نو عمر پیشہ ور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ۔
دوران پٹرولنگ ڈولفن ٹیم نے 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا ۔
ملزمان فرار، تعاقب کے بعد ملتان روڈ کے قریب ملزمان کو راؤنڈ اپ کر لیا ۔
ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ۔
ملزمان کے انکشاف پر مزید 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد ۔
ملزمان نے ہنجروال، ساندہ سے موٹرسائیکلیں چوری کی تھی .
شہری موٹر سائیکل و گاڑی چوری ہونے کی اطلاع فوری طور پر پولیس ایمرجنسی 15 پر دیں۔شاہ میر خالد .

اپنا تبصرہ بھیجیں