کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداددہشت گردی عدالت میں سانحہ نو مئی میں ٹیپو سلطان تھانے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جلا گھیراو اور دہشت پھیلانے کا مقدمہ
عدالت نے پی ٹی آئی کراچی کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی
ملزمان میں حلیم عادل شیخ، راجا اظہر،فردوس شیمیم نقوی، عالمگیر خان اور دیگر شامل
ملزمان کا صحت جرم سے انکار
عدالت نے 23 اپریل کو ملزمان کے خلاف گواہ طلب کرلیے
ملزمان پر بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد کراچی میں جلاو گھیراو،سرکاری املاک کو نقصان اور دیگر الزامات ہیں


