کراچی کے شہری نے کشیدہ کاری والے دوکان دار کے خلاف کنزیومر کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ میں‌ منگنی پر پہننے کے سوٹ وقت پر نا دینے کا معاملہ

کراچی کے شہری نے کشیدہ کاری والے دوکان دار کے خلاف کنزیومر کورٹ سے رجوع کرلیا

عدالت نے کشیدہ کاری کی دوکان کے مالک کو نوٹس جاری کردئیے

چشتی کشیدہ کاری والے کو بلوچی ایمبرائیڈری کے لیے مختلف اوقات میں سوٹس دئیے تھے ،درخواست گزار

دوکان کے مالک نے 20 فروری کو کپڑے تیار کرکہ دینے کی کمٹمنٹ کی تھی ،درخواست

درخواست گزار مختلف اوقات میں دوکان کا وزٹ کرتا رہا ہے مگر کپڑے تیار کرکے نہیں دیے گیے ،درخواست

کپڑے وقت پر تیار نا ہونے کی وجہ سے بھائی کی منگنی کے لیے بازار سے سوٹ خریدنے پڑے ،درخواست گزار

دوکان سے کپڑوں کی اصل رقم واپس دلوائی جائے ،درخواست

دوکان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے اور ذہنی اذیت دینے پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے درخواست گزار

اپنا تبصرہ بھیجیں