زیر حراست افراد کی ویڈیو بنانے اور پتنگ بازی کے ملزموں کو گنجا کرنے پر سماعت، عدالت کے سخت ریمارکس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائیکورٹ میں قصور میں زیر حراست افراد کی ویڈیو بنانے اور پتنگ بازی کے ملزموں کو گنجا کرنے کے معاملے پر سماعت،عدالت نے ملزم پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ لینے کی ہدایت کرتے ہوے متاثرہ لوگوں کو تحفظ دینے کی ہدایت کر دی،،عدالت کی جانب سے ریمارکس دئیے گئے کہ پولیس نے جس شخص کی تذلیل ہوئی وہ پولیس کے خلاف ہرجانہ دائر کر سکتا ہے،یہ بہت درد ناک ہے۔ بچوں نے غلطی کی وہ اپنی جگہ ہے۔۔ لیکن جو پولیس نے کیا وہ ناقابل برداشت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں