56

بدنامِ زمانہ منشیات فروش خاتون نصرت زوجہ عاشق حسین گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے منشیات مافیا کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،ایس پی لانڈھی

کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مہران ٹاؤن میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کی،ماجدہ ہالیپوٹھو

بدنامِ زمانہ منشیات فروش خاتون نصرت زوجہ عاشق حسین کو حراست میں لے لیا,ایس پی لانڈھی

کاروائی کے دوران منشیات فروش ملزمہ کے قبضے سے دو کلوگرام کے قریب منشیات برآمد کرلی ہے،ماجدہ ہالیپوٹھو

گرفتار ملزمہ کے خلاف ایک درجن کے قریب منشیات فروشی کے مقدمات درج ہے،ایس پی لانڈھی

ملزمہ کو معزز عدلیہ کی جانب سے منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر سات سال کی سزا بھی ہوچکی ہے،ماجدہ ہالیپوٹھو

ملزمہ جیل سے سزا کاٹنے کے بعد رہا ہوکر پھر سے منشیات فروخت کررہی تھی،ایس پی لانڈھی

ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا نے خاتون منشیات فروش کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے،ماجدہ ہالیپوٹھو

اپنا تبصرہ بھیجیں