کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی میں 4 کلو6 سوگرام چرس رکھنےکامقدمہ
اینٹی نارکورٹکس کورٹ کےجج کامران عطاءسومرنےملزم کو ساڑھے7سال قیدکی سزاسنادی
ملزم علی خان کو 35ہزار روپے جرمانہ اداکرنےکاحکم
ملزم علی خان کو اینٹی نارکوٹکس فورس نےاتحاد ٹاون سے گرفتارکیاتھا
ملزم سے پلاسٹک چھاپرمیں 4کلو6گرام چرس برآمد کی تھی
ملزم کو2020 میں گرفتارکیاگیاتھا


