کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ کی عدالت میں اینٹی کرپشن پولیس نے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار سب انسپکٹر کو عدالت میں پیش کرديا
عدالت نے ملزم سب انسپکٹر شاکر علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کر دیا۔
عدالت میں تفتیشی افسر شہادت علی شاہانی نے بتایا کہ
ملیر کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مارکرملزم کو گرفتارکیا ہے۔فتیش افسر
ملزم سب انسپکٹر کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔تفتیش افسر
سب انسپکٹر شاکر علی ضلع ملیر کے شاہ لطیف تھانے میں تعینات تھا۔ تفتیشی افسر
ملزم سے تفتیش کرنی ہے جسمانی ریمانڈ دیاجائے۔ تفتیشی افسر


