60

سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے کیس کیساتھ منسلک کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے کیس کیساتھ منسلک کردیا، کیس کو بانی پی ٹی آئی کے کیس کے ساتھ آئندہ ہفتے سنا جائے گا،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ چاہتے ہیں جسمانی ریمانڈ کے کیسز کے فیصلوں میں یکسانیت ہو،

اپنا تبصرہ بھیجیں