فیصل آباد۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ جڑانوالہ کا فیصلہ سنا دیا
فیصل آباد۔عدالت نے ملزم پرویز مسیح عرف کوڈو کو سزا سنا دی
فیصل آباد۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مجرم پرویز میسح کو 295 سی کے تحت سزا موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا
فیصل آباد۔ملزم پرویز مسیح کو 295 اے کے تحت دس سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کا حکم
فیصل آباد۔مجرم پرویز مسیح کو 295 بی کے تحت عمر قید کی سزا سنائی گئی
فیصل آباد ۔مجرم کو 9 اے ٹی اے کے تحت 5 سال قید 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
فیصل آباد۔عدالت نے دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا
فیصل آباد۔سانحہ جڑانوالہ 16 اگست کو پیش آیا تھا


