60

کراچی؛ تھانہ لانڈھی پولیس موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ لانڈھی پولیس موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کامیاب کاروائی میں موٹر سائیکل لفٹر ملزم افضل شریف ولد محمد شریف گرفتار چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

بازیافتہ موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KJQ-9053 سرقہ شدہ تھانہ لانڈھی اور مزید دو عدد مسروقہ چیسز بمعہ کھلے ہوئے پارٹس برآمد

برآمد شدہ موٹر سائیکلوں کے سامان کی تصدیق کا عمل جاری ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 159/2025 زیردفعہ 381/A تھانہ لانڈھی درج رجسٹر

ملزم عادی جرائم پیشہ اور شہر کے متعدد تھانوں میں گرفتار ہو کر جا چکا ہے

سابقہ جرائم کی تفصیل
1- مقدمہ الزام نمبر 165/2021 بجرم دفعہ 6/9 A امتناع منشیات ایکٹ تھانہ گلبرگ

2- مقدمہ الزام 329/2021 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ خواجہ اجمیر نگری

3- مقدمہ الزام 212/2023 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ پاپوش نگر

گرفتار ملزم مزید قانونی چارہ جوئی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد

اپنا تبصرہ بھیجیں