کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران سیکٹر 50 تیسر ٹاؤن میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل نمبری KFV-5085 کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔
ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں شہاب ولد عبدالمالک اور سید حسنین ولد سید محمد حسین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ


