کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ
ایف آئی اے حکام نے ملزم کو پیش کردیا
ایف آئی اے کا ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا
عدالت نے ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع کردی


