نیب کے 35 اسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تبادلے کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نیب کے 35 اسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تبادلے کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسٹنٹ ڈائریکٹر وقاص علیم کو راولپنڈی سے لاہور۔محمد فائق کو کے پی سے لاہور اور فیض احمد کو کراچی سے لاہور ٹرانسفر کردیا گیا ۔

نیب کے علی عباس راولپنڈی سے کراچی ہارون بھٹی۔راولپنڈی سے لاہور رشید بدر لاہور سے نیب ہیڈکوارٹرحیدر عظمت کا رولپنڈی سے لاہور تبادلا کردیا گیا ہے

نیب کے اسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالرحمان طیب راولپنڈی سے لاہور جہانزیب مرزا راولپنڈی سے کراچی زاہد عثمان راولپنڈی سے کے پی اورمحمد جہانزیب کا راولپنڈی سے کراچی تبادلا کردیا گیا

ناصر خان کے پی سے لاہور ۔شہراللہ کے پی سے ایچ کیو عبدالجلیل کے پی سے راولپنڈی نوید خان کے پی سے راولپنڈی ٹرانسفر کردیا گیا

طیب لاہور سے کے پی ذیشان لاہور سے راولپنڈی عظمت بیگ لاہور سے پنڈی روف عالم لاہور سے پنڈی علی رضا کو لاہور سے سکھر ٹرانسفر کردیا گیا

عدیل ضیا کراچی سے راولپنڈی غلام عباس راہول رائے اور عمیر احمد کراچی سے کے پی ٹرانسفر کردیا گیا

یاسر خان کراچی سے بلوچستان محمد عدیل کراچی سے پنڈی جنید اقبال بلوچستان سے کراچی محمود احمد بلوچستان سے کے پی ٹرانسفر

عبدرحیم ھیڈکورٹر سے بلوچستان شفقت کے پی سے بلوچستان شعیب حسین ھیڈکوارٹر سے کے پی اور آصف راجہ کا راولپنڈی سے کراچی تبادلا کردیا گیا

ولی اللہ سکھر سے کراچی نوید ارشد کے پی سے بلوچستان اور محمد احسن ارشد کو لاہور سے راولپنڈی ٹرانسفر کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں