کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل کسی کے مرکزی ملزم ارمغان سے ایف آئی اے کی تفتیش پر ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی عدالت میں رپورٹ پیش کردی
ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد ملے، ایف آئی اے
ارمغان اور اس کے والد کامران قریشی نے فراڈ کیلئے کمپنی بنائی تھی، ایف آئی اے
متعلقہ کمپنی کی سالانہ آمدن 3سے 4لاکھ امریکی ڈالرز ہے، ایف آئی اے
فراڈ کیلئے قائم کمپنی میں 25ایجنٹ کام کررہے ہیں، ایف آئی اے حکام
ارمغان نے اپنے نامعلوم ملازم افنان کے ذریعے لگژری گاڑیاں خریدیں، ایف آئی اے
ان گاریوں کی قیمت 15کروڑ 40لاکھ روپے ہے، ایف آئی اے رپورٹ
ایف آئی اے نے کمپنی کے دوسرے مالک کامران قریشی کو ملزم نہیں بنایا
ایف آئی اے نے نامعلوم ملزم افنان ارف کو نہ ملزم بنایا نہ گواہ
ملزم ارمغان کو ایف آئی اے کل دوبارہ عدالت میں پیش کرے گی
ارمغان منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات کے 4مقدمات میں ریمانڈ پر ہے


